دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل چھانگا مانگا تباہی کے دہانے پر

دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل چھانگا مانگا تباہی کے دہانے پر

ایسٹ انڈیا کمپنی کے برصغیر میں راج کے دوران ریلوے لائن بچھائی گئی، اس وقت ٹرین کے انجن کا ایندھن لکڑی تھا اور اس ایندھن کے حصول کے لیے جنگل لگانے کا فیصلہ کیا گیا اور ُاس وقت دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل چھانگا مانگا 1866میں لگانا شروع کیا گیا۔ شروع میں بیشتر…

باورچی خانے میں کام کرتی خواتین پرماحولیاتی تبدیلی کے اثرات

باورچی خانے میں کام کرتی خواتین پرماحولیاتی تبدیلی کے اثرات

راولپنڈی کے ایک چھوٹے سے قصبے خصالہ میں رہنے والی گھریلو خاتون نسرین بی بی کو ہر موسم میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔ گرمیوں میں جب درجہ حرارت 46 ڈگری سے تجاوز کر جاتا ہے تو باورچی خانے میں کام کرنا نسرین بی بی جیسے خواتین کے لیے ہیٹ اسٹروک اور پانی…

حیدرآباد میں تفریحی مقامات کی کمی اور شہری صحت و خوشحالی پر اثرات

حیدرآباد میں تفریحی مقامات کی کمی اور شہری صحت و خوشحالی پر اثرات

عید الفطر 2024 پر ایک بچی لطیف آباد نمبر 8 کے بیبی افضل گراؤنڈ میں موجود پانی کی ٹینک میں ڈوب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی تھی جو کہ وہاں عید پر اپنے خاندان کے ساتھ کھیلنے آئی تھی۔ یہ انتظامیہ کی نااہلی یا بے حسی ہی سمجھی جا سکتی ہے کہ اتنا وقت گزرنے کے بعد بھی آج وہ ٹینک اسی طرح موجود ہے اور وہاں آنے والے بچوں کی جان کو خطرے میں ڈال رہا ہے کہ کب کوئی بچہ لاپرواہی میں اس میں ڈوب جائے۔

دو  دریاؤں کے درمیان پیاسے لوگ

دو دریاؤں کے درمیان پیاسے لوگ

کچھ سال پہلے تک ضلع مہمند میں وافر مقدار میں پانی موجود تھا، جو پینے اور آبپاشی کے لیے کافی تھا، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ پانی کا سنگین بحران پیدا ہوا، جس کی وجہ سے ضلع مہمند کی بڑی آبادی متاثر ہورہی ہے۔ گرمیوں کے موسم میں یہ مسئلہ زیادہ شدت اختیار کر جاتا ہے ۔

End of content

End of content