باورچی خانے میں کام کرتی خواتین پرماحولیاتی تبدیلی کے اثرات
راولپنڈی کے ایک چھوٹے سے قصبے خصالہ میں رہنے والی گھریلو خاتون نسرین بی بی کو ہر موسم میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔ گرمیوں میں جب درجہ حرارت 46 ڈگری سے تجاوز کر جاتا ہے تو باورچی خانے میں کام کرنا نسرین بی بی جیسے خواتین کے لیے ہیٹ اسٹروک اور پانی…